علامہ بن بازرحمہ اللہ کی بعض کتابوں کا مفید مجموعہ
0
زیرنظر کتاب علامہ بن باز رحمہ اللہ کے بعض رسائل وتقاریر کے مجموعے کا ترجمہ ہے جو عربی زبان میں المجموع المفید کے نام سے شائع ہوچکا ہے۔وقت کی نزاکت اور ضرورت کے پیش نظر مذکورہ کتاب سے ترجمہ کیلئے صرف نماز روزہ زکاۃ اور حج جیسی عبادات سے متعلق مسائل کو اختیار کیا گیا ہے۔