شرح حديث جبريل في تعليم الدين
6
زیر نظر کتاب میں علامہ عبد المحسن العبّاد –حفظہ اللہ نے حدیث جبریل کی تفصیلی شرح پیش کی ہے جو اسلام ایمان اوراحسان پر مشتمل ہے۔اس حدیث کی شان میں امام نووی نے فرمایا ہے ‘‘جان لوکہ اس حدیث میں علوم آداب اور لطائف کی اقسام جمع ہیں بلکہ یہ حدیث اسلام کی اصل ہے جیسا کہ ہم نے قاضی عیاض سے نقل کیا ہے۔’’ شرح النووى 1 160 اردوداں حضرات کے استفادہ کیلئے حافظ زبیر علی زئی –حفظہ اللہ – نے اسے اردو قالَب میں ڈھالا ہے۔