روزہ تراویح اور زکوۃ کے متعلق اہم احکام و مسائل

3  

یہ کتاب روزہ تراویح اور زکوۃ کے متعلق اہم احکام و مسائل پر مشتمل ہے اس میں آٹھ فصول ہیں جو درج ذیل ہیں
فصل اول روزہ کے حکم کے بیان میں
فصل دوم روزہ کی حکمتوں اور فوائد کے بیان میں
فصل سوم مسافر اور مریض کے روزے کے بیان میں
فصل چہارم روزے کے مفسدات کے بیان میں
فصل پنجم تراویح کے بیان میں
فصل ششم زکوۃ اور اس کے فوائد کے بیان میں
فصل ہفتم زکوۃ کے مستحقین کے بیان میں
فصل ہشتم زکوۃ الفطر کے بیان میں
نیززکوۃ نکالنے کی کیفیت پر مشتمل ایک ضمیہ بھی شامل کتاب ہے

إسم القسم: .
إسم الكاتب: .
دار النشر: .
سنة النشر: .