دن اور رات میں 1000سے زیادہ سنّتیں

6  

دن اور رات میں 1000 سے زیادہ سنّتیں ہر مسلمان کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ وہ اپنی زندگی کو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے اعمال وافعال سے مزین کرے اور اپنی صبح سے لے کر شام تک کی زندگی کو احادیث وسنن کی روشنی میں بسر کرے۔ شیخ خالد الحسینان نے اس موضوع پر ایک نہایت ہی مفید کتابچہ مرتب کیا ہے جس میں انہوں نے 24گھنٹے میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی طہارت نماز نشست وبرخاست قیام وطعام سفر وحضر حرکات وسکنات رہن سہن اور سونے وجاگنے سے متعلق ایک ہزار سے زائد سنن جمع کی ہیں ۔ اس کتابچے کی یہ امتیازی خصوصیت ہے کہ اس میں صحیح اور مستند روایات سے استفادہ کیا گیا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کو نمونہ بنانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین ك س

إسم القسم: .
إسم الكاتب: .
دار النشر: .
سنة النشر: .