ایک داستان ِعبرت ابو طالب کی وفات کا قصّہ
3
” ایک داستان ِ عبرت” ابو طالب کی وفات کا قصّہ
زیر نظر کتابچہ میں فضیلۃ الشیخ عبدالہادی عبد الخالق مدنی –حفظہ اللہ نے ابو طالب کی زندگی انکی رسول ﷺ کی پوری زندگی کفار قریش کے خلاف مدد وتعاون اور انکی وفات کا عبرتناک واقعہ بیان کیا ہے نیز وفات ابی طالب کے واقعہ میں جو درس وعبرت کا خزانہ ہے اسے نہایت ہی بہترین علمی انداز میں پیش کیا ہے اور یہ ثابت کیا ہے کہ ہدایتِ توفیقی صرف اللہ رب العالمین کا کام ہے نبی کا کام صرف سیدھے راہ کی طرف راہنمائی کرنا ہے اور ایمان کے بغیر انسان کی کوئی بھی نیکی بارگاہ الہی میں مقبول نہیں ہوتی اور آدمی کے ہدایت کے موانع میں سے خاندان باپ داداؤں کا خوف نہایت ہی اہم مانع ورکاوٹ پیدا کرتا ہے وغیرہ ۔