اسلامی مہینے اور بدعاتِ مروّجہ
0
پیش نظر کتاب میں جناب تفضیل احمد ضیغم ایم اے حفظہ اللہ نے برصغیر پاک وہند میں جہالت واندھی تقلید اور مذہبی تعصب کے سبب منتشر بدعات اور غیرشرعی رسومات سے پردہ اٹھا کر ان سے دور رہنے کی دعوت فکر دی ہے۔ اللہ اس کتاب کے ذریعہ گم گشتہ راہ مسلمانوں کو راہ راست پر لائے اور انہیں بدعت کی تاریکی سے نکال کر سنت کی روشن شاہراہ پرچلنے کی توفیق دے اور کتاب کے مولّف مراجع اور ناشر کے لئے اسے صدقہ جاریہ بنائے آمین۔