ائمہ حنفیہ کی کوششیں شرک اور اسکی وسائل کے بیان میں
21
زیرنظرکتاب مندرجہ ذیل اہم عناصرپرمشتمل ہے
1 علماء حنفیہ کے نزدیک شرک کی تعریف واقسام
2 شرک کے وسائل جن سے علمائے حنفیہ نے توحید کے پہلو کی حفاظت کیلئے ڈرایا ہے
3 شرک کے کچھ نمونے جن سے علمائے حنفیہ نے ڈرایا ہے
4 شرک کے مظاہراوراسکی مختلف شکلیں
5 اہل جاہلیت کے شرک کی حقیقت اوران کی گمراہی