آئينہ ایامِ تاریخ

18  

یہ کتاب حضرت رسول کریم صلى اللہ علیہ وسلم کی وفات سے لے کرنواسئہ رسول سیدنا حسین بن على رضی اللہ عنہ کی شہادت 61ھ تک کے اہم ترین عرصہ پر مشتمل ہے
اس کتاب میں مندرجہ ذیل اہم موضوعات پر بحث کی گئی ہے
سقیفہ بنی ساعدہ قصہ شورى حضرت عثمان رضی اللہ عنہ پر اعتراضات شہادت عثمان رضی اللہ عنہ خلافت على رضی اللہ عنہ معرکہ جمل معرکہ صفین معرکہ نہروان شہادت على المرتضی خلافت حسن بن على بن ابی طالب عام الجماعة خلافت معاویہ بن ابی سفیان خلافت یزید بن معاویہ شہادت حسین بن على صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی عدالت پر پاکدامنی صحابہ کرام کے متعلق پھیلائی گئی بدگمانیاں اور انکے جوابات امامت على المرتضی کی اوّلیت کے دلائل اورانکے جوابات وغیرہ عدالت صحابہ پر لاجواب تحقیقی اور علمی کتاب ہے ضرور مطالعہ کریں
نوٹ واضح رہے کہ کتاب آئنہ ایام تاریخ صحیح تاریخ الاسلام والمسلمین کے نام سے بھی نشر ہوئی ہے لہذا قارئین اس سے دھوکہ نہ کھائیں۔ ش۔ف۔