يہوديت اور شيعيت کے مشترکہ عقائد

0  

يہوديت اور شيعيت کے مشترکہ عقائد یہ کتاب ڈاکٹر ابوعدنان سہیل حفظہ اللہ کی عمدہ ونادرشاہکارمیں سے ایک ہے جسکے اندریہودیت اورشیعیت کی اسلام کے خلاف ریشہ دوانیوں کی نقاب کشائی کی گئی ہے اوریہ ثابت کیا گیا ہے کہ اسلام کے خلاف سب سے پہلا فکری یلغار عبد اللہ بن سبا یہودی یمنی کی طرف سےٍ کیا گیا جس نے بظاہر اسلامی لبادہ پہن کر اسلام کے خلاف ایسا رکیک حملہ کیا جس کا زخم آج تک مندمل نہ ہوسکا نیزیہ ثابت کیا گیا ہےکہ یہودیت اورشیعیت کے افکاروعقائد کافی حد تک مماثل ومشابہ ہیں گویا کہ شیعیت یہودیت کی شاخ وپیداوارہے یا یہ دونوں ایک ہی سکّے کے دو رخ ہیں ۔ نہایت ہی اہم تحریر ہے جسکا مطالعہ ہر عام وخاص کے لئے بہت مفید ثابت ہوگا۔

إسم القسم: .
إسم الكاتب: .
دار النشر: .
سنة النشر: .