نمازچھوڑنے والے کا حکم

12  

تارک صلاۃ کے حکم کے بارے میں قدیم وجدید ہردورمیں علما کرام کے مابین اختلاف رہا ہے مصنف رحمہ اللہ نے اس سلسلے میں علماء کےتمام اقوال کا خلاصہ پیش کیا ہے اورکتاب کودواہم فصلوں میں تقسیم کیا ہے
پہلی فصل نمازچھوڑنے والے کا حکم
دوسری فصل نمازچھوڑنے سے مرتد ہونے پرمرتّب ہونے والے احکام

إسم القسم: .
إسم الكاتب: .
دار النشر: .
سنة النشر: .