ماه رجب اور شبِ معراج و ماهِ شعبان اور شبِ براءت
20
زير نظر كتابچہ میں کتاب وسنت کی واضح دلائل کی روشنی میں ماہ رجب و ماہ شعبان کی شرعی فضیلت اور اس ماہ میں جہالت ولاعلمی یا تعصب و اندھی تقلید کی بنا پر کی جانے والی بدعات وغیر شرعی امور کا علمی ردّ پیش کیا گیا ہے بے حد مفید کتابچہ ہے ضرور استفادہ حاصل کریں