لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ

0  

زبان سے کہ بھی دیا لاالہ توکیا حاصل
دل ونگاہ مسلماں نہیں توکچھ بھی نہیں
کلمہ شہادتین کا زبان سے اقرار دل سے تصدیق اورعمل سے اسکا اظہارکرنا مسلمان بننے کیلئےضروری ہے لیکن اکثرلوگ اس کلمہ کے مفہوم و مقتضى اور شروط کونہیں سمجھتے بلکہ اسکے مخالف نظرآتے ہیں اس کتاب میں کلمہ طیبہ کے معنى مفہوم اورشرائط وتقاضوں کے بارے میں تفصیلی روشنی ڈالی گئی ہے نہایت ہی مفید کتاب ہے

إسم القسم: .
إسم الكاتب: .
دار النشر: .
سنة النشر: .