علم کے آداب
9
علم کے آداب علم کی تعریف اس کے فضائل وثمرات حصولِ علم کا شرعی حکم طالب علم کے آداب تحصیل علم پر معاون اسباب علم حاصل کرنے کے وسائل وطرق وہ غلطیاں جو اکتسابِ علم میں رُکاوٹ بنتی ہیں اور تشنگان علم ان کا ارتکاب کرتے نظر آتے ہیں ان سب امور کے بارے میں جانکاری حاصل کرنے کے لئے شیخ محمد بن صالح العثیمین رحمۃ اللہ علیہ کی تالیف کتاب العلم کے ابتدائی تین ابواب کے ترجمہ کا ضرور مطالعہ فرمائیں۔ مترجم عبد القوی لقمان کیلانی۔حفظہ اللہ۔