شيعہ حضرات سے ایک سو سوالات
4
زیرنظر کتاب شیعہ حضرات سے کئے جانے والے ان 100سوالات پر مشتمل ہے جن میں تحقیقی اور سنجیدہ طرز گفتگو سے انکے سارے مذہب کا پوسٹ مارٹم کیا گیا ہے اسی طرح شیعہ سنی اختلافات سے متعلقہ ہرموضوع پر سوالات اٹھائے گئے ہیں تاکہ اهل سنت كے عوام خواص مناظرين محققين علمى اسلحه سے ليس هو كر باطل كى سركوبى كريں اور اس بلبلہ آب كى حقيقت هر شخص پر عياں هو