شرح اربعين نووى

9  

شرح اربعین نووى شیخ عبد الہادی مدنی حفظہ اللہ کی نہایت ہی عمدہ مختصر اور منفرد شرح ہے جسمیں صرف صحیح احادیث کا التزام کیا گیا ہے اور ہر حدیث کے ترجمہ کے بعد فوائد واحکام کا عنوان دے کرنمبروار نقاط کی شکل میں مسائل ومطالب کو بھی بیان کردیا گیا ہے آسان اور عام فہم اسلوب میں یہ شرح عوام وخواص سب کیلئے مفید ہے ضرور مطالعہ کریں

إسم القسم: .
إسم الكاتب: .
دار النشر: .
سنة النشر: .