حقوق رحمة للعالمين صلى الله عليه وسلم
0
زیرنظرکتاب میں محمد اقبال کیلانی حفظہ اللہ نے نبی پا ک صلى اللہ علیہ وسلم کے تئیں امت پر عائد ہونے والے دس اہم حقوق کا تفصیلی تذکرہ فرمایا ہے اوروہ مندرجہ ذیل ہیں
1 آپ صلى اللہ علیہ وسلم پرایمان لانا 2 آپ کی اتباع کرنا 3 آپ سے محبت کرنا 4 آپ کی مدد کرنا 5 آپ کی دعوت کو عام کرنا 6 آپ کی ہرحالت میں توقیرواحترام کرنا 7 آپ کا تذکرہ ہونے پر درووسلام بھیجنا 8 آپ کے دوستوں سے دوستى اوردشمنوں سے دشمنى کرنا 9 آپ کی شان میں افراط وتفریط سے اجتناب کرنا 10 آپ کے صحابہ واہل بیت سے محبت کرنا وغيره
اسی طرح کتاب کے شروع میں سیرت رسول صلى اللہ علیہ وسلم پر مختصراًروشنی ڈالی ہے اور ”اہل مغرب کا پیغمبراسلام سے تعصّب اورہماری ذمہ داریاں ” کے عنوان سے ایک تحقیقی مضمون بھی شامل فرمائی ہے نہایت مفید کتاب ہے ضرور استفادہ حاصل کریں
إقرا أيضاً
-
مشاهده
قرأه
Gi aacute o L yacute Thực H agrave nh Đơn Giản Từ H agrave o Quang Qur rsquo an v agrave Sunnah: Chương 5: H agrave nh Hương Hajj Thăm Viếng Madinah Giết Tế Qurbaan amp A rsquo qiqah
-
مشاهده
قرأه
ماذا قدم المسلمون للعالم الجزء الأول
-
مشاهده
قرأه
وثاقة نقل النص القرآني من رسول الله صلى الله عليه وسلم إلى امته
-
مشاهده
قرأه
حق النبي صلى الله عليه وسلم على أمته