جادوگر اور کاہنوں کا شرعی حکم

12  

جادوگروں اور کاہنوں کا شرعی حکم موجودہ زمانے میں جھاڑ پھونک کرنے والوں کی کثرت ہے جو طب کا دعویٰ کرکے جادو وکہانت کے ذریعہ بیماریوں کا علاج کرتے ہیں اور سادہ لوح عوام کو دھوکہ دے کران کے مال ودولت کو آسانی سے ہڑپ کرجاتے ہیں لہذا دینی خیرخواہی کے طورپر کالے علم والے جعلی عاملوں شعبدہ بازوں اور جادوگروں وغیرہ کے شرسے بچانے کی خاطرزیر نظر کتابچہ کو ترتیب دیا گیا ہے اورجناب محمد اسماعیل محمد بشیرحفظہ اللہ نے اسے اردو قالب میں ڈھال کر اردودان طبقہ کے لئے اس سے فائدہ اٹھانا آسان کردیا ہے۔

إسم القسم: .
إسم الكاتب: .
دار النشر: .
سنة النشر: .